ہمارا مشن جدید ترین ٹریڈنگ کا تجربہ فراہم کرنا ہے
2017 میں IT اور FinTech کے باصلاحیت ماہرین کی ایک ٹیم نے Pocket Broker کی بنیاد رکھی، جن کا مقصد یہ ثابت کرنا تھا کہ فنانشل مارکیٹس میں پیسے کمانے کے لیے کسی سمجھوتے کی ضرورت نہیں — یہ کہ ٹریڈنگ سب کے لیے قابل رسائی، سہل اور خوب دلچسپ ہونی چاہیے۔
آج، ہم مسلسل ترقی، بہتری اور جدت کے ذریعے ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر بنا رہے ہیں۔ ہمارا یقین ہے کہ ٹریڈنگ کو دنیا کے ہر فرد کے لیے قابلِ رسائی ہونی چاہیئے۔
آج، ہم مسلسل ترقی، بہتری اور جدت کے ذریعے ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر بنا رہے ہیں۔ ہمارا یقین ہے کہ ٹریڈنگ کو دنیا کے ہر فرد کے لیے قابلِ رسائی ہونی چاہیئے۔
Pocket Broker
ہمیشہ ادائیگی کرتا ہے
ہمارے اعداد و شمار
19 000 000
رجسٹرڈ اکاؤنٹس
$ 750 000 000
ماہانہ ٹریڈنگ کا والیوم
> 95
ممالک اور خطے
$ 230 000 000
ماہانہ نکلوائی گئی رقوم
ہم اپنے کلائنٹس کے ساتھ کیسے کام کرتے ہیں
آغاز سے ہی صارفین کی تسلّی ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔ ہمارا مقصد نہ صرف بہترین کسٹمر سپورٹ فراہم کرنا ہے، بلکہ کلائینٹس کی رائے کو توجہ کے ساتھ سننا بھی ہے۔ ہماری کئی بہترین خصوصیات ہمارے صارفین سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہیں۔ ٹریڈرز کی جانب سے اور ٹریڈرز کے لیے!
جدت کی جستجو
ہم ہمیشہ بہترین کارکردگی کے حصول میں مصروف رہتے ہیں۔ نئے جدید فیچرز کا تعارف اور نئے رجحانات قائم کرنا ہمیں صنعتی رہنما بناتا ہے۔
مشترکہ کامیابی
ہمارا مشن دنیا بھر کے صارفین کو آسان اور قابلِ رسائی ٹریڈنگ فراہم کرنا ہے، تاکہ وہ کسی بھی وقت اور کہیں سے بھی فنانشل مارکیٹس سے ممکنہ فائدہ اٹھا سکیں۔
واقعی سماجی
ہم کمیونٹی پر یقین رکھتے ہیں۔ یہی ہمیں تحریک دیتی ہے، اور متاثر کرتی ہے۔ ہمارے صارفین کے درمیان اطمینان اور خوشگوار سماجی تعامل ہماری اولین ترجیح ہے۔
پائیداری
ہمارے پروجیکٹ کے لیے بہترین ٹیلنٹ کو اپنی ٹیم میں شامل کرنا، ان کی تربیت و ترقی کرنا اور انہیں برقرار رکھنا، اپنی ٹیم کو نئے چیلنجز دینا، "ہر چیلنج کو قبول کرنے" کے جذبے کا مظاہرہ کرنا، اور باہمی تعاون اور سپورٹ پر مبنی ماحول کو فروغ دینا۔
کسٹمر لائیلٹی
بروقت اور متعلقہ جواب دے کر، اور مسلسل اعلیٰ معیار کی سروس فراہم کر کے ہم اپنے کلائینٹس کو اعلیٰ کارکردگی کے حامل ٹریڈرز بننے کے قابل بناتے ہیں اور طویل المدتی تعلقات قائم کرتے ہیں۔
دیانت
ذاتی دیانت داری اور قانونی ضوابط کی پابندی ہماری عالمی سطح پر کام کرنے والی تنظیم کے لیے نہایت اہم ہیں۔ ہم ایسی بین الاقوامی پالیسیوں اور عملی اصولوں پر عمل کے پابند ہیں جو ہماری کمپنی اور اس کے کلائینٹس دونوں کے لیے فائدہ مند ہوں۔